یوحنا 12:11 - किताबे-मुक़द्दस11 क्योंकि उस की वजह से बहुत-से यहूदी उनमें से चले गए और ईसा पर ईमान ले आए थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 کیونکہ اُس وقت بہت سے یہُودی یِسوعؔ کی طرف مائل ہوکر آپ پر ایمان لے آئےتھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 کیونکہ اُس کے باعِث بُہت سے یہُودی چلے گئے اور یِسُوعؔ پر اِیمان لائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 کیونکہ اُس کی وجہ سے بہت سے یہودی اُن میں سے چلے گئے اور عیسیٰ پر ایمان لے آئے تھے۔ باب دیکھیں |