یوحنا 11:5 - किताबे-मुक़द्दस5 ईसा मर्था, मरियम और लाज़र से मुहब्बत रखता था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 یِسوعؔ مرتھاؔ، اُس کی بہن مریمؔ اَور لعزؔر سے مَحَبّت رکھتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور یِسُوعؔ مرتھا اور اُس کی بہن اور لعزر سے مُحبّت رکھتا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 عیسیٰ مرتھا، مریم اور لعزر سے محبت رکھتا تھا۔ باب دیکھیں |