یوحنا 11:17 - किताबे-मुक़द्दस17 वहाँ पहुँचकर ईसा को मालूम हुआ कि लाज़र को क़ब्र में रखे चार दिन हो गए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 وہاں پہُنچنے پر یِسوعؔ کو مَعلُوم ہُوا کہ لعزؔر کو قبر میں رکھے چار دِن ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 پس یِسُوعؔ کو آ کر معلُوم ہُؤا کہ اُسے قَبر میں رکھّے چار دِن ہُوئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 وہاں پہنچ کر عیسیٰ کو معلوم ہوا کہ لعزر کو قبر میں رکھے چار دن ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیں |