یوحنا 10:20 - किताबे-मुक़द्दस20 बहुतों ने कहा, “यह बदरूह की गिरिफ़्त में है, यह दीवाना है। इसकी क्यों सुनें!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اُن میں سے کیٔی ایک نے کہا، ”اِس میں بدرُوح ہے اَور وہ پاگل ہو گیا ہے۔ اِس کی کیوں سُنیں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اُن میں سے بُہتیرے تو کہنے لگے کہ اُس میں بدرُوح ہے اور وہ دِیوانہ ہے۔ تُم اُس کی کیوں سُنتے ہو؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 بہتوں نے کہا، ”یہ بدروح کی گرفت میں ہے، یہ دیوانہ ہے۔ اِس کی کیوں سنیں!“ باب دیکھیں |