یوحنا 10:19 - किताबे-मुक़द्दस19 इन बातों पर यहूदियों में दुबारा फूट पड़ गई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 یہ باتیں سُن کر یہُودیوں میں پھر اِختلاف پیدا ہُوا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اِن باتوں کے سَبَب سے یہُودِیوں میں پِھر اِختلاف ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اِن باتوں پر یہودیوں میں دوبارہ پھوٹ پڑ گئی۔ باب دیکھیں |