یوحنا 1:5 - किताबे-मुक़द्दस5 यह नूर तारीकी में चमकता है, और तारीकी ने उस पर क़ाबू न पाया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 نُور تاریکی میں چمکتا ہے، اَور تاریکی اُسے کبھی مغلُوب نہیں کر سکتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور نُور تارِیکی میں چمکتا ہے اور تارِیکی نے اُسے قبُول نہ کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 یہ نور تاریکی میں چمکتا ہے، اور تاریکی نے اُس پر قابو نہ پایا۔ باب دیکھیں |