یوحنا 1:16 - किताबे-मुक़द्दस16 उस की कसरत से हम सबने फ़ज़ल पर फ़ज़ल पाया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 وہ فضل سے معموُر ہیں اَور ہم سَب نے اُن کی معموُری میں سے فضل پر فضل حاصل کیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 کیونکہ اُس کی معمُوری میں سے ہم سب نے پایا یعنی فضل پر فضل۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس کی کثرت سے ہم سب نے فضل پر فضل پایا۔ باب دیکھیں |