یوئیل 1:7 - किताबे-मुक़द्दस7 नतीजे में मेरे अंगूर की बेलें तबाह, मेरे अंजीर के दरख़्त ज़ाया हो गए हैं। टिड्डियों ने छाल को भी उतार लिया, अब शाख़ें सफ़ेद सफ़ेद नज़र आती हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اُس قوم نے میری انگور کی بَیلوں کو اُجاڑ ڈالا اَور میرے اَنجیر کے درختوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اُنہُوں نے اُن کی چھال چھیل ڈالی اَور اُنہیں پھینک دیا ہے، جِس سے اُن کی شاخیں سفید ہو گئیں ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اُنہوں نے میرے تاکِستان کو اُجاڑ ڈالا اور میرے انجِیر کے درختوں کو توڑ ڈالا ہے۔ اُنہوں نے اُن کو بِالکُل چِھیل چھال کر پھینک دِیا۔ اُن کی ڈالِیاں سفید نِکل آئِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 نتیجے میں میرے انگور کی بیلیں تباہ، میرے انجیر کے درخت ضائع ہو گئے ہیں۔ ٹڈیوں نے چھال کو بھی اُتار لیا، اب شاخیں سفید سفید نظر آتی ہیں۔ باب دیکھیں |