یوئیل 1:11 - किताबे-मुक़द्दस11 ऐ काश्तकारो, शर्मसार हो जाओ! ऐ अंगूर के बाग़बानो, आहो-बुका करो! क्योंकि खेत की फ़सल बरबाद हो गई है, गंदुम और जौ की फ़सल ख़त्म ही है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَے کِسانوں، مایوس ہو جاؤ، اَے تاکستان کے باغبانوں، نوحہ کرو؛ گیہُوں اَور جَو کے لیٔے ماتم کرو، کیونکہ کھیتوں کی فصل برباد ہو چُکی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اَے کِسانو خجالت اُٹھاؤ۔ اَے تاکِستان کے باغبانو نَوحہ کرو کیونکہ گیہُوں اور جَو اور مَیدان کے تیّار کھیت برباد ہو گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اے کاشت کارو، شرم سار ہو جاؤ! اے انگور کے باغ بانو، آہ و بکا کرو! کیونکہ کھیت کی فصل برباد ہو گئی ہے، گندم اور جَو کی فصل ختم ہی ہے۔ باب دیکھیں |