ایوب 9:8 - किताबे-मुक़द्दस8 अल्लाह ही आसमान को ख़ैमे की तरह तान देता, वही समुंदरी अज़दहे की पीठ को पाँवों तले कुचल देता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 وہ افلاک کو تنہا ہی تانتے ہیں اَور سمُندر کی لہروں پر چلتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 وہ آسمانوں کو اکیلا تان دیتا ہے اور سمُندر کی لہروں پر چلتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اللہ ہی آسمان کو خیمے کی طرح تان دیتا، وہی سمندری اژدہے کی پیٹھ کو پاؤں تلے کچل دیتا ہے۔ باب دیکھیں |