ایوب 9:34 - किताबे-मुक़द्दस34 जो मेरी पीठ पर से अल्लाह का डंडा हटाए ताकि उसका ख़ौफ़ मुझे दहशतज़दा न करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 خُدا کی لاٹھی مُجھ پر سے ہٹا دیتا، اَور اُس کے غضب سے مُجھے خوفزدہ نہ ہونے دیتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 وہ اپنا عصا مُجھ سے ہٹا لے اور اُس کی ڈراونی بات مُجھے ہِراسان نہ کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 جو میری پیٹھ پر سے اللہ کا ڈنڈا ہٹائے تاکہ اُس کا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔ باب دیکھیں |