| ایوب 9:29 - किताबे-मुक़द्दस29 जो कुछ भी हो मुझे क़ुसूरवार ही क़रार दिया गया है, चुनाँचे इसका क्या फ़ायदा कि मैं बेमानी तगो-दौ में मसरूफ़ रहूँ?باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ29 چونکہ میں تو پہلے ہی گُنہگار ٹھہرایا جاچُکا ہُوں، بَری ہونے کے لیٔے عبث زحمت کیوں اُٹھاؤں؟باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس29 مَیں تو مُلزِم ٹھہرُوں گا۔ پِھر مَیں عبث زحمت کیوں اُٹھاؤُں؟باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 جو کچھ بھی ہو مجھے قصوروار ہی قرار دیا گیا ہے، چنانچہ اِس کا کیا فائدہ کہ مَیں بےمعنی تگ و دَو میں مصروف رہوں؟باب دیکھیں |