ایوب 9:18 - किताबे-मुक़द्दस18 वह मुझे साँस भी नहीं लेने देता बल्कि कड़वे ज़हर से सेर कर देता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 وہ مُجھے دَم بھی نہ لینے دیں گے، بَلکہ میرے اُوپر مُصیبتوں کا پہاڑ کھڑا کر دیتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 وہ مُجھے دَم نہیں لینے دیتا بلکہ مُجھے تلخی سے لبریز کرتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 وہ مجھے سانس بھی نہیں لینے دیتا بلکہ کڑوے زہر سے سیر کر دیتا ہے۔ باب دیکھیں |