ایوب 8:7 - किताबे-मुक़द्दस7 तब तेरा मुस्तक़बिल निहायत अज़ीम होगा, ख़ाह तेरी इब्तिदाई हालत कितनी पस्त क्यों न हो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 تمہاری گذشتہ شان و شوکت کے مُقابلہ میں، تمہارا مُستقبِل زِیادہ رَوشن ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور اگرچہ تیرا آغاز چھوٹا سا تھا تَو بھی تیرا انجام بُہت بڑا ہوتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 تب تیرا مستقبل نہایت عظیم ہو گا، خواہ تیری ابتدائی حالت کتنی پست کیوں نہ ہو۔ باب دیکھیں |