ایوب 7:8 - किताबे-मुक़द्दस8 जो मुझे इस वक़्त देखे वह आइंदा मुझे नहीं देखेगा। तू मेरी तरफ़ देखेगा, लेकिन मैं हूँगा नहीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 وہ آنکھ جو مُجھے اَب دیکھ رہی ہے پھر کبھی نہ دیکھے گی؛ آپ کی آنکھیں میری جُستُجو میں ہوں گی لیکن مَیں نہ ہوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 جو مُجھے اب دیکھتا ہے اُس کی آنکھ مُجھے پِھر نہ دیکھے گی۔ تیری آنکھیں تو مُجھ پر ہوں گی پر مَیں نہ ہُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جو مجھے اِس وقت دیکھے وہ آئندہ مجھے نہیں دیکھے گا۔ تُو میری طرف دیکھے گا، لیکن مَیں ہوں گا نہیں۔ باب دیکھیں |