ایوب 7:6 - किताबे-मुक़द्दस6 मेरे दिन जूलाहे की नाल से कहीं ज़्यादा तेज़ी से गुज़र गए हैं। वह अपने अंजाम तक पहुँच गए हैं, धागा ख़त्म हो गया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 ”میرے دِن جُلاہے کی ڈھرکی سے بھی زِیادہ تیز رفتار ہیں، جِن کی کوئی اُمّید باقی نہیں رہتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 میرے دِن جُلاہے کی ڈھرکی سے بھی تیز رفتار ہیں اور بغَیر اُمّید کے گُذر جاتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 میرے دن جولاہے کی نال سے کہیں زیادہ تیزی سے گزر گئے ہیں۔ وہ اپنے انجام تک پہنچ گئے ہیں، دھاگا ختم ہو گیا ہے۔ باب دیکھیں |