ایوب 7:4 - किताबे-मुक़द्दस4 जब बिस्तर पर लेट जाता तो सोचता हूँ कि कब उठ सकता हूँ? लेकिन लगता है कि रात कभी ख़त्म नहीं होगी, और मैं फ़जर तक बेचैनी से करवटें बदलता रहता हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 جَب مَیں لیٹتا ہُوں تو یہی سوچتا رہتا ہُوں، ’دِن کب نکلے گا؟‘ رات لمبی ہو جاتی ہے اَور مَیں صُبح تک کروٹیں بدلتا رہتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 جب مَیں لیٹتا ہُوں تو کہتا ہُوں کب اُٹُھوں گا؟ پر رات لمبی ہوتی ہے اور دِن نِکلنے تک اِدھر اُدھر کروٹیں بدلتا رہتا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جب بستر پر لیٹ جاتا تو سوچتا ہوں کہ کب اُٹھ سکتا ہوں؟ لیکن لگتا ہے کہ رات کبھی ختم نہیں ہو گی، اور مَیں فجر تک بےچینی سے کروٹیں بدلتا رہتا ہوں۔ باب دیکھیں |