ایوب 7:19 - किताबे-मुक़द्दस19 क्या तू मुझे तकने से कभी नहीं बाज़ आएगा? क्या तू मुझे इतना सुकून भी नहीं देगा कि पल-भर के लिए थूक निगलूँ? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 کیا آپ کبھی بھی اَپنی نگاہ میری طرف سے نہیں پھیریں گے، اَور مُجھے پل بھرکے لیٔے بھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 تُو کب تک اپنی نِگاہ میری طرف سے نہیں ہٹائے گا اور مُجھے اِتنی بھی مُہلت نہ دے گا کہ اپنا تُھوک نِگل لُوں؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 کیا تُو مجھے تکنے سے کبھی نہیں باز آئے گا؟ کیا تُو مجھے اِتنا سکون بھی نہیں دے گا کہ پل بھر کے لئے تھوک نگلوں؟ باب دیکھیں |