ایوب 7:17 - किताबे-मुक़द्दस17 इनसान क्या है कि तू उस की इतनी क़दर करे, उस पर इतना ध्यान दे? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ”آخِر اِنسان کی بساط ہی کیا ہے کہ آپ اُسے سرفراز کریں، اَور اُس کا خیال دِل میں لائیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اِنسان کی بِساط ہی کیا ہے جو تُو اُسے سرفراز کرے اور اپنا دِل اُس پر لگائے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 انسان کیا ہے کہ تُو اُس کی اِتنی قدر کرے، اُس پر اِتنا دھیان دے؟ باب دیکھیں |