ایوب 7:14 - किताबे-मुक़द्दस14 तो तू मुझे हौलनाक ख़ाबों से हिम्मत हारने देता, रोयाओं से मुझे दहशत खिलाता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 تَب بھی آپ خوابوں سے مُجھے ڈراتے ہیں اَور رُویتوں سے مُجھے دہشت دِلاتے ہیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 تو تُو خوابوں سے مُجھے ڈراتا اور رویتوں سے مُجھے سہما دیتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 تو تُو مجھے ہول ناک خوابوں سے ہمت ہارنے دیتا، رویاؤں سے مجھے دہشت کھلاتا ہے۔ باب دیکھیں |