ایوب 7:1 - किताबे-मुक़द्दस1 इनसान दुनिया में सख़्त ख़िदमत करने पर मजबूर होता है, जीते-जी वह मज़दूर की-सी ज़िंदगी गुज़ारता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 ”کیا اِنسان زمین پر محنت و مشقّت نہیں کرتا؟ اَور کیا اُس کے دِن ایک مزدُور کے سے نہیں ہوتے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 کیا اِنسان کے لِئے زمِین پر جنگ و جدل نہیں؟ اور کیا اُس کے دِن مزدُور کے سے نہیں ہوتے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 انسان دنیا میں سخت خدمت کرنے پر مجبور ہوتا ہے، جیتے جی وہ مزدور کی سی زندگی گزارتا ہے۔ باب دیکھیں |