ایوب 6:6 - किताबे-मुक़द्दस6 क्या फीका खाना नमक के बग़ैर खाया जाता, या अंडे की सफेदी में ज़ायक़ा है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 کیا پھیکی چیز بغیر نمک کے کھائی جا سکتی ہے، یا اَنڈے کی سفیدی میں کویٔی مزہ ہوتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 کیا پِھیکی چِیز بے نمک کھائی جا سکتی ہے؟ یا کیا انڈے کی سفیدی میں کوئی مزہ ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 کیا پھیکا کھانا نمک کے بغیر کھایا جاتا، یا انڈے کی سفیدی میں ذائقہ ہے؟ باب دیکھیں |