ایوب 6:25 - किताबे-मुक़द्दस25 सीधी राह की बातें कितनी तकलीफ़देह हो सकती हैं! लेकिन तुम्हारी मलामत से मुझे किस क़िस्म की तरबियत हासिल होगी? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 سچّی باتیں بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں! لیکن تُم دلیلوں سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 راستی کی باتیں کَیسی مُؤثِر ہوتی ہیں! پر تُمہاری دلِیل کِس بات کی تردِید کرتی ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 سیدھی راہ کی باتیں کتنی تکلیف دہ ہو سکتی ہیں! لیکن تمہاری ملامت سے مجھے کس قسم کی تربیت حاصل ہو گی؟ باب دیکھیں |