ایوب 5:3 - किताबे-मुक़द्दस3 मैंने ख़ुद एक अहमक़ को जड़ पकड़ते देखा, लेकिन मैंने फ़ौरन ही उसके घर पर लानत भेजी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 مَیں نے خُود ایک بےوقُوف کو جڑ پکڑتے دیکھاہے، لیکن اَچانک اُس کا گھر لعنتی ہو گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 مَیں نے بیوُقُوف کو جڑ پکڑتے دیکھا ہے پر ناگہان اُس کے مسکن پر لَعنت کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 مَیں نے خود ایک احمق کو جڑ پکڑتے دیکھا، لیکن مَیں نے فوراً ہی اُس کے گھر پر لعنت بھیجی۔ باب دیکھیں |