ایوب 5:27 - किताबे-मुक़द्दस27 हमने तहक़ीक़ करके मालूम किया है कि ऐसा ही है। चुनाँचे हमारी बात सुनकर उसे अपना ले!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 ”ہم نے اِس بات کی تحقیق کی ہے اَور اُسے صحیح پایا ہے۔ لہٰذا اِسے سُنو اَور اِسے اَپنی زندگی میں عَمل کرو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 دیکھ! ہم نے اِس کی تحقِیق کی اور یہ بات یُوں ہی ہے۔ اِسے سُن لے اور اپنے فائِدہ کے لِئے اِسے یاد رکھ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 ہم نے تحقیق کر کے معلوم کیا ہے کہ ایسا ہی ہے۔ چنانچہ ہماری بات سن کر اُسے اپنا لے!“ باب دیکھیں |