ایوب 5:26 - किताबे-मुक़द्दस26 तू वक़्त पर जमाशुदा पूलों की तरह उम्ररसीदा होकर क़ब्र में उतरेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 جَیسے اناج کے پُولے اَپنے وقت پر اِکٹھّے کیٔے جاتے ہیں، وَیسے ہی تُم بھی عمر رسیدہ ہوکر قبر تک پہُنچوگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 تُو پُوری عُمر میں اپنی قبر میں جائے گا جَیسے اناج کے پُولے اپنے وقت پر جمع کِئے جاتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 تُو وقت پر جمع شدہ پُولوں کی طرح عمر رسیدہ ہو کر قبر میں اُترے گا۔ باب دیکھیں |