ایوب 5:23 - किताबे-मुक़द्दस23 क्योंकि तेरा खुले मैदान के पत्थरों के साथ अहद होगा, इसलिए उसके जंगली जानवर तेरे साथ सलामती से ज़िंदगी गुज़ारेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 میدان کے پتّھروں سے تمہارا عہد ہوگا، اَور جنگلی جانور تمہارے ساتھ اَمن سے رہیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 مَیدان کے پتّھروں کے ساتھ تیرا ایکا ہو گا اور جنگلی درِندے تُجھ سے میل رکھّیں گے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 کیونکہ تیرا کھلے میدان کے پتھروں کے ساتھ عہد ہو گا، اِس لئے اُس کے جنگلی جانور تیرے ساتھ سلامتی سے زندگی گزاریں گے۔ باب دیکھیں |