ایوب 5:22 - किताबे-मुक़द्दस22 तू तबाही और काल की हँसी उड़ाएगा, ज़मीन के वहशी जानवरों से ख़ौफ़ नहीं खाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 تُم بربادی اَور خشک سالی پر ہنسوگے، اَور زمین کے جنگلی جانوروں سے خوف نہ کھاؤگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 تُو ہلاکت اور خُشک سالی پر ہنسے گا اور زمِین کے درِندوں سے تُجھے کُچھ خَوف نہ ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 تُو تباہی اور کال کی ہنسی اُڑائے گا، زمین کے وحشی جانوروں سے خوف نہیں کھائے گا۔ باب دیکھیں |