ایوب 5:16 - किताबे-मुक़द्दस16 यों पस्तहालों को उम्मीद दी जाती और नाइनसाफ़ी का मुँह बंद किया जाता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 چنانچہ مُحتاج اُمّید رکھتے ہیں، اَور نااِنصافی اَپنا مُنہ بند کر لیتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 سو مسکِین کو اُمّید رہتی ہے اور بدکاری اپنا مُنہ بند کر لیتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 یوں پست حالوں کو اُمید دی جاتی اور ناانصافی کا منہ بند کیا جاتا ہے۔ باب دیکھیں |