ایوب 5:12 - किताबे-मुक़द्दस12 वह चालाकों के मनसूबे तोड़ देता है ताकि उनके हाथ नाकाम रहें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 وہ عیّاروں کے منصُوبے ناکام کر دیتے ہیں، تاکہ اُن کے ہاتھ ناکامی حاصل ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 وہ عیّاروں کی تدبِیروں کو باطِل کر دیتا ہے۔ یہاں تک کہ اُن کے ہاتھ اُن کے مقصُود کو پُورا نہیں کر سکتے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 وہ چالاکوں کے منصوبے توڑ دیتا ہے تاکہ اُن کے ہاتھ ناکام رہیں۔ باب دیکھیں |