ایوب 5:11 - किताबे-मुक़द्दस11 पस्तहालों को वह सरफ़राज़ करता और मातम करनेवालों को उठाकर महफ़ूज़ मक़ाम पर रख देता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 وہ مسکینوں کو اُونچے مقاموں پر بِٹھاتے ہیں، اَور ماتم کرنے والوں کو سلامتی بخشتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اِسی طرح وہ فروتنوں کو اُونچی جگہ پر بِٹھاتا ہے اور ماتم کرنے والے سلامتی کی سرفرازی پاتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 پست حالوں کو وہ سرفراز کرتا اور ماتم کرنے والوں کو اُٹھا کر محفوظ مقام پر رکھ دیتا ہے۔ باب دیکھیں |