ایوب 5:1 - किताबे-मुक़द्दस1 बेशक आवाज़ दे, लेकिन कौन जवाब देगा? कोई नहीं! मुक़द्दसीन में से तू किसकी तरफ़ रुजू कर सकता है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 ”ذرا آواز دو، کیا کویٔی ہے جو تُمہیں جَواب دے گا؟ تُم مُقدّسین میں سے کس کی طرف رُجُوع کروگے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 ذرا پُکار۔ کیا کوئی ہے جو تُجھے جواب دے گا؟ اور مُقدّسوں میں سے تُو کِس کی طرف پِھرے گا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 بےشک آواز دے، لیکن کون جواب دے گا؟ کوئی نہیں! مُقدّسین میں سے تُو کس کی طرف رجوع کر سکتا ہے؟ باب دیکھیں |