ایوب 41:25 - किताबे-मुक़द्दस25 जब उठे तो ज़ोरावर डर जाते और दहशत खाकर पीछे हट जाते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 جَب خُدا اُٹھ کھڑا ہوتاہے تو بہادر لوگ ڈر جاتے ہیں؛ اِس سے قبل کہ وہ اُن پر ٹوٹ پڑے، وہ پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 جب وہ اُٹھ کھڑا ہوتا ہے تو زبردست لوگ ڈر جاتے ہیں اور گھبرا کر حواس باختہ ہو جاتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 جب اُٹھے تو زورآور ڈر جاتے اور دہشت کھا کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ باب دیکھیں |