ایوب 41:22 - किताबे-मुक़द्दस22 उस की गरदन में इतनी ताक़त है कि जहाँ भी जाए वहाँ उसके आगे आगे मायूसी फैल जाती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 طاقت اُس کی گردن میں سمائی ہُوئی ہے؛ اَور دہشت اُس کے آگے آگے چلتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 طاقت اُس کی گردن میں بستی ہے اور دہشت اُس کے آگے آگے چلتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اُس کی گردن میں اِتنی طاقت ہے کہ جہاں بھی جائے وہاں اُس کے آگے آگے مایوسی پھیل جاتی ہے۔ باب دیکھیں |