ایوب 41:2 - किताबे-मुक़द्दस2 क्या तू उस की नाक छेदकर उसमें से रस्सा गुज़ार सकता या उसके जबड़े को काँटे से चीर सकता है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 کیا تُم اُس کی ناک میں رسّی ڈال سکتے ہو، یا اُس کا جَبڑا کانٹے سے چھید سکتے ہو؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 کیا تُو اُس کی ناک میں رسّی ڈال سکتا ہے؟ یا اُس کا جبڑا میخ سے چھید سکتا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 کیا تُو اُس کی ناک چھید کر اُس میں سے رسّا گزار سکتا یا اُس کے جبڑے کو کانٹے سے چیر سکتا ہے؟ باب دیکھیں |