ایوب 41:14 - किताबे-मुक़द्दस14 कौन उसके मुँह का दरवाज़ा खोलने की जुर्रत करे? उसके हौलनाक दाँत देखकर इनसान के रोंगटे खड़े हो जाते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اُس کے مُنہ کے دروازے کھولنے کی کون جُرأت کرےگا، جو اُس کے دہشت ناک دانتوں کے دائرے سے گھرے ہُوئے ہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اُس کے مُنہ کے کِواڑوں کو کَون کھول سکتا ہے؟ اُس کے دانتوں کا دائِرہ دہشت ناک ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 کون اُس کے منہ کا دروازہ کھولنے کی جرأت کرے؟ اُس کے ہول ناک دانت دیکھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ باب دیکھیں |