ایوب 40:21 - किताबे-मुक़द्दस21 वह काँटेदार झाड़ियों के नीचे आराम करता, सरकंडों और दलदल में छुपा रहता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 کنول کے پَودوں کے نیچے وہ لیٹتا ہے، اَور دلدل کے سَرکنڈوں کی آڑ میں چھُپا رہتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 وہ کنول کے درخت کے نِیچے لیٹتا ہے۔ سرکنڈوں کی آڑ اور دلدل میں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 وہ کانٹےدار جھاڑیوں کے نیچے آرام کرتا، سرکنڈوں اور دلدل میں چھپا رہتا ہے۔ باب دیکھیں |