ایوب 40:13 - किताबे-मुक़द्दस13 उन सबको मिट्टी में छुपा दे, उन्हें रस्सों में जकड़कर किसी ख़ुफ़िया जगह गिरिफ़्तार कर। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اُن سَب کو ایک ساتھ مٹّی میں دفن کر دو؛ اُن کے چہروں کو قبر میں کفن سے ڈھانک دو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اُن کو اِکٹّھا مِٹّی میں چِھپا دے اور اُس پوشِیدہ مقام میں اُن کے مُنہ باندھ دے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اُن سب کو مٹی میں چھپا دے، اُنہیں رسّوں میں جکڑ کر کسی خفیہ جگہ گرفتار کر۔ باب دیکھیں |