ایوب 4:7 - किताबे-मुक़द्दस7 सोच ले, क्या कभी कोई बेगुनाह हलाक हुआ है? हरगिज़ नहीं! जो सीधी राह पर चलते हैं वह कभी रूए-ज़मीन पर से मिट नहीं गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 ”ذرا غور تو کرو، کیا کویٔی بے قُصُور کبھی ہلاک ہُواہے؟ یا راستباز کبھی نِیست نابود ہُوئے ہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 کیا تُجھے یاد ہے کہ کبھی کوئی معصُوم بھی ہلاک ہُؤا ہے؟ یا کہِیں راست باز بھی کاٹ ڈالے گئے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 سوچ لے، کیا کبھی کوئی بےگناہ ہلاک ہوا ہے؟ ہرگز نہیں! جو سیدھی راہ پر چلتے ہیں وہ کبھی رُوئے زمین پر سے مٹ نہیں گئے۔ باب دیکھیں |