ایوب 4:18 - किताबे-मुक़द्दस18 देख, अल्लाह अपने ख़ादिमों पर भरोसा नहीं करता, अपने फ़रिश्तों को वह अहमक़ ठहराता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اگر خُدا اَپنے آسمانی خادِموں پر اِعتبار نہیں کرتا، اَور اَپنے فرشتوں کو بھی خطاکار قرار ٹھہراتا ہے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 دیکھ! اُسے اپنے خادِموں کا اِعتبار نہیں اور وہ اپنے فرِشتوں پر حماقت کو عائِد کرتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 دیکھ، اللہ اپنے خادموں پر بھروسا نہیں کرتا، اپنے فرشتوں کو وہ احمق ٹھہراتا ہے۔ باب دیکھیں |