ایوب 4:15 - किताबे-मुक़द्दस15 फिर मेरे चेहरे के सामने से हवा का झोंका गुज़र गया और मेरे तमाम रोंगटे खड़े हो गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تَب ایک رُوح میرے سامنے سے گزری، اَور میرے جِسم کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 تب ایک رُوح میرے سامنے سے گذُری اور میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 پھر میرے چہرے کے سامنے سے ہَوا کا جھونکا گزر گیا اور میرے تمام رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ باب دیکھیں |