ایوب 39:2 - किताबे-मुक़द्दस2 क्या तू वह महीने गिनता रहता है जब बच्चे हिरनियों के पेट में हों? क्या तू जानता है कि किस वक़्त बच्चे जन्म देती हैं? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 کیا تُم اُن کے حَمل کے مہینوں کا شُمار رکھتے ہو؟ یا جانتے ہو، وہ کس موسم میں جنتی ہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 کیا تُو اُن مہِینوں کو جِنہیں وہ پُورا کرتی ہیں گِن سکتا ہے؟ یا تُجھے وہ وقت معلُوم ہے جب وہ بچّے دیتی ہیں؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 کیا تُو وہ مہینے گنتا رہتا ہے جب بچے ہرنیوں کے پیٹ میں ہوں؟ کیا تُو جانتا ہے کہ کس وقت بچے جنم دیتی ہیں؟ باب دیکھیں |