ایوب 38:31 - किताबे-मुक़द्दस31 क्या तू ख़ोशाए-परवीन को बाँध सकता या जौज़े की ज़ंजीरों को खोल सकता है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 ”کیا تُم ثریّا کو باندھ سکتے ہو؟ کیا تُم جبّار کی رسّیاں کھول سکتے ہو؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 کیا تُو عقدِ ثُریّا کو باندھ سکتا یا جبّار کے بندھن کو کھول سکتا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 کیا تُو خوشۂ پروین کو باندھ سکتا یا جوزے کی زنجیروں کو کھول سکتا ہے؟ باب دیکھیں |