ایوب 38:25 - किताबे-मुक़द्दस25 किसने मूसलाधार बारिश के लिए रास्ता और गरजते तूफ़ान के लिए राह बनाई باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 نیز سیلاب کے لیٔے نہریں کون کاٹتا ہے، اَور طُوفان برق و باد کے لیٔے راہیں کون نکالتا ہے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 سَیلاب کے لِئے کِس نے نالی کاٹی یا رعد کی بِجلی کے لِئے راستہ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 کس نے موسلادھار بارش کے لئے راستہ اور گرجتے طوفان کے لئے راہ بنائی باب دیکھیں |