ایوب 38:18 - किताबे-मुक़द्दस18 क्या तुझे ज़मीन के वसी मैदानों की पूरी समझ आई है? मुझे बता अगर यह सब कुछ जानता है! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 کیا تُم زمین کی پہنائی کو سمجھ پائے ہو؟ اگر تُم یہ سَب جانتے ہو تو مُجھے بتاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 کیا تُو نے زمِین کی چَوڑائی کو سمجھ لِیا ہے؟ اگر تُو یہ سب جانتا ہے تو بتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 کیا تجھے زمین کے وسیع میدانوں کی پوری سمجھ آئی ہے؟ مجھے بتا اگر یہ سب کچھ جانتا ہے! باب دیکھیں |