ایوب 38:14 - किताबे-मुक़द्दस14 उस की रौशनी में ज़मीन यों तश्कील पाती है जिस तरह मिट्टी जिस पर मुहर लगाई जाए। सब कुछ रंगदार लिबास पहने नज़र आता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 جِس طرح چکنی مٹّی مُہر کے نیچے بدلتی ہے وَیسے ہی زمین بھی تشکیل پاتی ہے؛ اُس کے خدوخال پوشاک کی طرح نُمایاں ہوتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 وہ اَیسے بدلتی ہے جَیسے مُہر کے نیچے چِکنی مِٹّی اور تمام چِیزیں کپڑے کی طرح نُمایاں ہو جاتی ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اُس کی روشنی میں زمین یوں تشکیل پاتی ہے جس طرح مٹی جس پر مُہر لگائی جائے۔ سب کچھ رنگ دار لباس پہنے نظر آتا ہے۔ باب دیکھیں |