ایوب 37:7 - किताबे-मुक़द्दस7 यों वह हर इनसान को उसके घर में रहने पर मजबूर करता है ताकि सब जान लें कि अल्लाह काम में मसरूफ़ है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 یُوں ہر شخص کو مشقّت سے روکتے ہیں، تاکہ وہ تمام لوگ جنہیں خُدا نے بنایا ہے اُن کے کام کو جانیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 وہ ہر آدمی کے ہاتھ پر مُہر کر دیتا ہے تاکہ سب لوگ جِن کو اُس نے بنایا ہے اِس بات کو جان لیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 یوں وہ ہر انسان کو اُس کے گھر میں رہنے پر مجبور کرتا ہے تاکہ سب جان لیں کہ اللہ کام میں مصروف ہے۔ باب دیکھیں |