ایوب 37:5 - किताबे-मुक़द्दस5 अल्लाह अनोखे तरीक़े से अपनी आवाज़ गरजने देता है। साथ साथ वह ऐसे अज़ीम काम करता है जो हमारी समझ से बाहर हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 خُدا کی آواز عجِیب و غریب طور پر گرجتی ہے؛ وہ غَیر مَعمولی کام کرتے ہیں جو ہماری سمجھ سے باہر ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 خُدا عجِیب طَور پر اپنی آواز سے گرجتا ہے۔ وہ بڑے بڑے کام کرتا ہے جِن کو ہم سمجھ نہیں سکتے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اللہ انوکھے طریقے سے اپنی آواز گرجنے دیتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ ایسے عظیم کام کرتا ہے جو ہماری سمجھ سے باہر ہیں۔ باب دیکھیں |