ایوب 32:9 - किताबे-मुक़द्दस9 न सिर्फ़ बूढ़े लोग दानिशमंद हैं, न सिर्फ़ वह इनसाफ़ समझते हैं जिनके बाल सफ़ेद हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 صِرف بُوڑھے ہی عقلمند نہیں ہوتے، نہ ہی صِرف عمر رسیدہ لوگ حقیقت کو سمجھتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 بڑے آدمی ہی عقل مند نہیں ہوتے اور عُمر رسِیدہ ہی اِنصاف کو نہیں سمجھتے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 نہ صرف بوڑھے لوگ دانش مند ہیں، نہ صرف وہ انصاف سمجھتے ہیں جن کے بال سفید ہیں۔ باب دیکھیں |