ایوب 32:8 - किताबे-मुक़द्दस8 लेकिन जो रूह इनसान में है यानी जो दम क़ादिरे-मुतलक़ ने उसमें फूँक दिया वही इनसान को समझ अता करता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 لیکن اِنسان میں رُوح ہے، یعنی قادرمُطلق کا دَم جو اُسے خِرد بخشتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 لیکن اِنسان میں رُوح ہے اور قادرِ مُطلق کا دَم خِرد بخشتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 لیکن جو روح انسان میں ہے یعنی جو دم قادرِ مطلق نے اُس میں پھونک دیا وہی انسان کو سمجھ عطا کرتا ہے۔ باب دیکھیں |